Meri Har Khushi Ho Tum BY Maham Batool

Meri Har Khushi Ho Tum By Maham Batool

Meri Har Khushi Ho Tum By Maham Batool

Meri Har Khushi Ho Tum By Maham Batool Social Romantic Novel. Meri Har Khushi Ho Tum is a beautifully written by Maham Batool, This is a Romantic Love-Based Urdu Novel, she shows us if someone falls in love with how she can survive. The Novel of Maham Batool tells us how life goes up and down, good and bad people we meet, pleasant and sorrowful moments we share with our friends and family.

Episode 1
Episode 2
Episode 1
تمہیں ذرا سی بھی میری پروا ہے.. تانیہ نے غصہ بھری آنکھوں سے ضمران کو گھورتے ہوئے کہا...
ضمران کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کے وہ کیا کرے وہ ایسے ہی کھڑا رہا
تمہاری مام چاہتی ہیں کہ ہماری شادی ہو ... کیا ایسے ہو گی شادی ... کیا شادی کے بعد بھی مجھے یہی سب برداشت کرنا ہو گا....
دیکھو تانیہ تم over react کر رہی ہو.... ضمران نے تحمل سے کہا...
میں over react کر رہی ہوں میں ...
Wah zamraan shah
سچ تو یہ ہے کہ تمہارے دل میں صرف اور صرف وہی ہے اس دل میں اور تمہاری زندگی میں اس کے علاوہ کسی کی جگہ نہیں ہے تو بہتر ہو گا خود کو اور دوسروں کو بیوقوف بنانا بند کرو اور اپنے دل میں جھانک کر دیکھو جواب خود بخود مل جائے گا
تانیہ یہ کہہ کر وہاں سے جانے لگی....
کہ تبہی ضمران نے کہا
I care for you Tania
تانیہ چلتے چلتے روکی اور مڑ کر کہا ... ہاں تم کرتے ہو care لیکن صرف اور صرف ایک دوست کی حثیت سے اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں تو بہتر ہو گا اپنی آنکھیں کھول لو ...
اس سے پہلے تم خود کو بھی اور اسے بھی تکلیف پہنچاؤ یہ کہہ کر تانیہ چلی گئی...
ضمران نے اپنی آنکھیں بند کر لیں اور اپنے سر کو ہلانے لگا... یہ سچ نہیں ہے میں اس سے پیار نہیں کرتا میں اس سے پیار کیسے کر سکتا ہوں یہ کہہ کر ضمران نے زور سے اپنا ہاتھ دیوار میں مارا....
***********
ایک پندرہ سال کا لڑکا جو کہ روڈ پر بہت ہی خطرناک طریقے سے اپنے دوستوں کے ساتھ بائیک چلا رہا تھا اپنے سکول کے پاس پہنچ کر اس نے اپنا ہلمٹ اتارا اور بائیک سے اترا...
وہ بہت ہی خوبصورت تھا گورا رنگ شہد رنگ آنکھیں کالے بال بلاشبہ وہ بہت ہینڈسم تھا سکول کی ساری لڑکیاں اس پر مرتی تھیں
اس کے ساتھ اس کے بیسٹ فرینڈ رافع عارش اور حمزہ تھے... انہوں نے بھی اپنے ہلمٹ اتارے اور بایئک سے اترے وہ سکول کے موسٹ وانٹڈ بوائز Genius 4 تھے.....
rich, handsome and inteligent
جن سے ہر کوئی دوستی کرنا چاہتا تھا ضمران اپنے دوستوں کے ساتھ شاہنہ انداز میں چلا آ رہا تھا... جیسے اسی کا سکول ہو اور حقیقت بھی یہی تھی
ضمران انتہائی امیر فیملی سے تعلق رکھتا تھا ...
شاہ فیملی کے تعلقات نہ صرف پورے ملک میں بلکہ ملک سے باہر بھی تھے...
ضمران کی مام کی اپنی فیشن لائن تھی اور اس کے ڈیڈ کا وسیع عریض کاروبار تھا جو کہ نہ صرف ملک میں بلکہ بیرون ملک پوری رنیا میں پھیلا ہوا تھا ...
ضمران اپنہ nannies کے ہاتھوں پلا بڑا تھا اسے جو چاہیے اور وہ جس چیز کی خواہش ہوتی وہ ہر قیمت میں پوری ہوتی تھی اسی طرح ضمران کا بچپن گزرا ...
ضمران کے والدین کو ضمران سے پیار تو تھا مگر اس کو دینے کے لئے وقت نہیں تھا..
رافع , حمزہ اور عارش کا تعلق بھی اسی کلاس سے تھا ان لوگوں کے والدین کے پاس ان کے لئے وقت نہیں تھا... ان چاروں کی دوستی ون کلاس سے ہوئی تھی اور وہ اب تک ساتھ تھے ... وہ چاروں toper تھے پڑھائی میں نمبر ون تھے اور ان کی unity کی وجہ سے سب G4 سے ڈرتے تھے...
سکول کے بعد وہ چاروں رافع کے گھر آ گئے.. اور video games کھیلنے لگے...
کچھ دیر بعد ضمران اپنے گھر جانے کے لئے نکل پڑا
جب وہ گھر پہنچا تو اس نے دیکھا اس کی مام مسز مائرہ حمدان شاہ لاونج میں صوفہ پر بیٹھی ہیں انہوں نے ضمران کے گال پر کس کیا اور کہا
How is my boy?
ایسا نہیں تھا کہ انہیں ضمران سے پیار نہیں تھا مگر ضمران کو کبھی کبھی یہ جاننا مشکل ہو جاتا تھا
I am not a boy anymore mom...
ضمران نے اپنی مام کو کہا اور انہوں نے قہقہا لگایا
اچانک ان کے expression تبدیل ہوئے اور انہوں نے سیریس لہجے میں ضمران سے کہا دراصل مجھے تمہیں کچھ بتانا ہے...
تمہارے ڈیڈ کی کزن جن کی ڈیتھ ہوئی ہے ان کی ایک بیٹی ہے تمہارے ڈیڈ ان کے اکیلے رشتہ دار ہیں تو ہم نے طہ کیا کہ اس بچی کو ہم اپنے ساتھ گھر لے آئیں... Okay لیکن یہ سب مجھے بتانے کا مقصد ضمران نے اپنی مام سے پوچھا...
دراصل میں نے اس کا روم تمہارے پورشن میں arrange کیا ہے وہ تمہارے روم کے دوسری طرف ہے.. وہ بچی تمہیں بلکل بھی تنگ نہیں کرے گی اور میں نے اس بارے میں کاشان کو بھی بتا دیا ہے انہوں ضمران سے چھوٹے اپنے آٹھ سال کے بیٹے کے بارے میں بتایا....
ٹھیک ہے... ضمران نے سر ہلایا اور اپنے روم کی طرف چل دیا...
اسے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں تھی کہ اس گھر میں کون رہتا ہے اور کون نہیں.......
Episode 2

Coming Soon